وطن تو عظیم ہے
اے وطن تو عظیم ہے
میرا جان و مال تجھ پر قربان ہے
آزادی کی شان و آن بڑھانا ہمارا ایمان ہے
اس کو ترقّی کی راہ پر دوڑانا ہے
اس کی مٹی کو خون پسینے سے سینچا ہے
کوئی مشکل آئی تو ڈٹ کر اس سے نپٹنا ہے
وطن ہمارا سب کی آنکھوں کا تارا ہے
اس پر اپنی جاں بھی نثار ہے
دشمنوں کی کوشش تجھے برباد کرنے کی ہے
اللہ کے فضل سے دنیا کے نقشے پر تو موجود ہے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ