آج پھر

آج پھر

آج پھر

چاند تڑپ رہا ہے

کائنات سسک رہی ہے

کے آج

سالگرہ ہے

اس ستارے کی

جو

کچھ سال پہلے

میری آنکھوں سے

ٹوٹا تھا

Posted on Feb 16, 2011