اگر اسکو رلا میں دوں
عمر بھر کے لیے بھلا میں دوں
راہوں میں چھوڑ کے اس کو
ہجر سے اس کو ملا میں دوں
اسے مجرم بنا کر ایک دن
کوئی درد ، اک سزا میں دوں
اسے نئے زخم دے کر
اس کے درد کی نا دوا میں دوں
ایسا کرنا تو کبھی ممکن نہیں
تو اچھا ہے اسے اب گنوا میں دوں . . . !
Posted on Oct 29, 2011
سماجی رابطہ