اگر وہ بادْشاہ ہوتا

اگر وہ بادْشاہ ہوتا
تو کوئی بات بھی ہوتی
سنا ہے بادشاھوں کو
دیں ایسا کوئی نذرانہ
جو سب چیزوں سے بڑھ کر ہو
تو اپنی بادْشاہی تک
لٹا دیتے ہیں وہ اکسر
محبت ہے ہمارے پاس
مگر وہ بادشاہ کب ہے . . . !

Posted on Feb 01, 2012