بہت ڈر لگتا ہے

بہت ڈر لگتا ہے
اس کے کھونے سے
ساتھ پل دو پل کا نہیں
ساتھ کئی برس کا ہے
ڈر لگتا ہے اس کے کھونے سے
اس کا ساتھ بیٹے لمحے
کیسے بھول پاؤ گے
وہ ہر موسم میں ساتھ تا
ہر موسم کو مہ کیسے بھول پاؤ گے
بارش کے موسم مہ رم جھم آنسو برسیں گے
سردی کی کالی راتیں یاد بن کر ڈسے گے
بہت ڈر لگتا ہے اس کے کھونے سے
بہت ڈر لگتا ہے

Posted on Jan 05, 2013