بہت مصروف ہو شاید . . . ! 
 
 ہماری یاد بھی تم کو نہیں اکثر ستاتی اب ، 
 
 بچھڑنے تک سے ملنے کا ، 
 
 کوئی وعدہ نہیں کرتے ، 
 
 کوئی خط بھی نہیں لکھتے ، 
 
 گلہ کرنا تو چاہتے ہیں ، 
 
 تمہاری بے رخی کا ہم ، 
 
 مگر اس کے لیے کچھ وقت بھی در کار ہوتا ہے ، 
 
 جو تم کو مل نہیں سکتا ، 
 
 کیوں کے ، 
 
 بہت مصروف ہو شاید 
Posted on Sep 17, 2012







سماجی رابطہ