اس طرح کے حادثے مجھ کو ستانے لگ گئے
بھول بیٹھا تھا جنہیں وہ یاد آنے لگ گئے
بس یہ کہنا تھا مجھے تم سے محبت ہے مگر
یہ بتانے میں مجھے کتنے زمانے لگ گئے
Posted on May 24, 2011
اس طرح کے حادثے مجھ کو ستانے لگ گئے
بھول بیٹھا تھا جنہیں وہ یاد آنے لگ گئے
بس یہ کہنا تھا مجھے تم سے محبت ہے مگر
یہ بتانے میں مجھے کتنے زمانے لگ گئے
سماجی رابطہ