تمناؤں کے سب دَر کھولتا ہے
’’تری آنکھوں کا لہجہ بولتا ہے‘‘
چھپانے کی کوئی صورت نہیں ہے
کوئی اوپر سے سب کچھ دیکھتا ہے
Posted on May 24, 2011
تمناؤں کے سب دَر کھولتا ہے
’’تری آنکھوں کا لہجہ بولتا ہے‘‘
چھپانے کی کوئی صورت نہیں ہے
کوئی اوپر سے سب کچھ دیکھتا ہے
سماجی رابطہ