دوست جیسی کبھی دشمن کی طرح لگتی ہے
زندگی تو کسی اُلجھن کی طرح لگتی ہے
ایک لمحے میں میرے من کو بھگو دیتی ہے
اُس کی ہر بات ہی ساون کی طرح لگتی ہے
Posted on May 24, 2011
دوست جیسی کبھی دشمن کی طرح لگتی ہے
زندگی تو کسی اُلجھن کی طرح لگتی ہے
ایک لمحے میں میرے من کو بھگو دیتی ہے
اُس کی ہر بات ہی ساون کی طرح لگتی ہے
سماجی رابطہ