چلو میں مان لیتی ہوں

چلو میں مان لیتی ہوں
یہ کہنا بی تمہارا اب
کے یہ دنیا بہت پیاری ہے
اس کو جی کر ذرا دیکھو
سنو . . ! !
ایک بات کہتی ہوں
مجھے رسواء نا کرنا تم
جو میں نا لوٹ کر آؤں
کسی دن نا مل پاؤں
میری خوشبو نا لہرائے
ان اُڑتی ہواؤں میں
یا بارش بہت ہی زیادہ ہو
اور سب پھر بی مرجھائے
تو بس اتنا سمجھ لینا
کے تمھاری اس پیاری دنیا نے
مجھے کوئی زخم پھر دے دیا . . ! !

Posted on Feb 16, 2011