دسمبر کے مہینے کا
وہ شاید پہلا ہی دن تھا ! !
برس گزرے کئی میں نے محبت
لفظ لکھا تھا ! !
کسی کاغذ کے ٹکڑے پر
اچانک یاد آیا ہے
کسی سے بات کرنی تھی
اسے کہنا تھا
جان جان
مجھے تم سے محبت ہے
مگر میں کہہ نہیں پایا ! !
وہ کاغذ آج تک لپٹا پڑا ہے
دھول میں لیکن
کسی کو دے نہیں پایا
دوبارہ چاھ کر بھی میں
محبت کر نہیں پایا . . . !
Posted on Dec 15, 2011
سماجی رابطہ