دل ہے اب پہلو میں یوں سہما ہوا
جیسے کُٹیا میں دِیا جلتا ہوا
اب نہ تیرا غم نہ تیری جستجُو
زندگی میں کون یوں تنہا ہوا
پھر رہا ہوں یوں تیری گلیوں سے دور
جیسے کوئی راستہ بھولا ہوا
Posted on Jun 04, 2011
دل ہے اب پہلو میں یوں سہما ہوا
جیسے کُٹیا میں دِیا جلتا ہوا
اب نہ تیرا غم نہ تیری جستجُو
زندگی میں کون یوں تنہا ہوا
پھر رہا ہوں یوں تیری گلیوں سے دور
جیسے کوئی راستہ بھولا ہوا
سماجی رابطہ