دل میں ایک درد بدستور گوارہ کرنا

دل میں ایک درد بدستور گوارہ کرنا
اتنا آسان نہیں یادوں پہ گزارا کرنا

جان دینی ہے تیرے عشق میں ہے یاد مجھے
بھول ہی جاؤں اگر میں تو اشارہ کرنا

کیسے کر لینگے کہیں اور بتا پیار ہے یہ
شغل ہوتا تو ممکن تھا دوبارہ کرنا

عقل تو سوچتی ہے ترک وفا کی باتیں
دل یہ کہتا ہے اسے تم نا خدارا کرنا . . . !

Posted on Jul 04, 2012