میری سانس تم سے جڑی ہے ، کب آؤ گے ؟ 
 لبوں پہ جان ہے اور کتنا تڑپاؤ گے ؟ 
 
 میری بن چھائیں نہیں ملے گا تمہیں 
 مجھے چھوڑ کر تم بھی پچھتائو گے 
 
 جاتا وقت نہیں ٹھہرتا کسی کے لیے 
 آخر کب تک مجھے آزماؤ گے 
 
 دو آنسوں ، دو پھول میری قبر پہ چڑھا دینا 
 شاید اتنا ہی تم میری لیے کر پاؤ گے . . . ! 
Posted on Jul 04, 2012







سماجی رابطہ