دور رہ کر قریب کتنے تھے ،
فاصلے بھی عجیب کتنے تھے ،
درد دل کی دوا نہیں ورنہ ،
اس جہاں میں طبیب کتنے تھے ،
عمر بھر ساتھ جو رہا تیرے ،
اس کے اچھے نصیب کتنے تھے ،
کیوں نا آؤ میں تیرے سپنوں میں ،
میرے شکوے عجیب کتنے تھے . . ! !
Posted on Feb 16, 2011
دور رہ کر قریب کتنے تھے ،
فاصلے بھی عجیب کتنے تھے ،
درد دل کی دوا نہیں ورنہ ،
اس جہاں میں طبیب کتنے تھے ،
عمر بھر ساتھ جو رہا تیرے ،
اس کے اچھے نصیب کتنے تھے ،
کیوں نا آؤ میں تیرے سپنوں میں ،
میرے شکوے عجیب کتنے تھے . . ! !
سماجی رابطہ