میں نے خدا سے اک دعا مانگی
دعا میں اپنی موت مانگی
خدا نے کہا ، موت تو میں تجھے
دے سکتا ہوں ،
مگر
اس کا کیا کروں جس نے دعا میں تیری
لمبی عمر مانگی
Posted on May 05, 2011
میں نے خدا سے اک دعا مانگی
دعا میں اپنی موت مانگی
خدا نے کہا ، موت تو میں تجھے
دے سکتا ہوں ،
مگر
اس کا کیا کروں جس نے دعا میں تیری
لمبی عمر مانگی
سماجی رابطہ