جانچ لیتے ہیں
آؤ جانچ لیتے ہیں درد کے ترازوں پر ، ،
کس کا غم کہاں تک ہے ، شدتیں کہاں تک ہیں ، ،
کچھ عزیز لوگوں سے پوچھنا ٹو پڑتا ہے ، ،
آج کل محبت کی قیمتیں کہاں تک ہیں ، ،
ایک شام آجاؤ کھل کے حال دل کہہ لیں ، ،
کون جانے سانسوں کی مہلتیں کہاں تک ہیں .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ