جب ناراض ہوتی ہو 
 
 میری جان تم کبھی مجھ سے 
 
 
 میں ہنسنا بھول جاتا ہوں 
 
 مجھے آنسوں نہیں آتے 
 
 
 مگر ! ! ! 
 
 
 آنکھوں کے گوشوں میں نمی محسوس ہوتی ہے ، 
 
 مجھے ہر چیز میں جانا تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے ! ! ! 
Posted on Jul 27, 2011
جب ناراض ہوتی ہو 
 
 میری جان تم کبھی مجھ سے 
 
 
 میں ہنسنا بھول جاتا ہوں 
 
 مجھے آنسوں نہیں آتے 
 
 
 مگر ! ! ! 
 
 
 آنکھوں کے گوشوں میں نمی محسوس ہوتی ہے ، 
 
 مجھے ہر چیز میں جانا تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے ! ! ! 
سماجی رابطہ