جب سے تیرا نام لیا ہے

جب سے تیرا نام لیا ہے
آس کا دامن تھم لیا ہے

اک انمٹ سی پیاس ہے شاید
کیوں نظروں کا جام پی اآئی اے ہے

اک پتھر نے مجھ سے پوچھا
کیوں خود کو گُم نام کیا ہے

کاروبار نہیں ہے چاہت !
چاہت نے پیغام دیا ہے

ہر درپن میں تیری صورت
تو نے اچھا کم کیا ہے . . . !

Posted on Jul 23, 2012