خوف ( پاک اولڈ )
ہر چند کے سہارا ہے تیرے پیار کا دل کو
رہتا ہے مگر ایک عجیب خوف سا دل کو
وہ خواب کے دیکھا نا کبھی لے اڑا نیند
وہ درد کے اٹھا نا کبھی کھا گیا دل کو
وہ آئیں تو حیراں وہ جائیں تو پریشان
یارب کوئی سمجھائے یہ کیا ہو گیا دل کو
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ