کتنا شفاف ہے بدن تیرا
کل جو تو میرے پاس سے گزری
میں نے دیکھا کہ تیرے چہرے پر
جھیل کا ساسکون چھایا ہے
اور ترے دل پہ جب نظر ڈالی
میں نے وہ حشر سا بپا دیکھا
جس طرح زلزلہ سا آیا ہے
Posted on May 14, 2011
کتنا شفاف ہے بدن تیرا
کل جو تو میرے پاس سے گزری
میں نے دیکھا کہ تیرے چہرے پر
جھیل کا ساسکون چھایا ہے
اور ترے دل پہ جب نظر ڈالی
میں نے وہ حشر سا بپا دیکھا
جس طرح زلزلہ سا آیا ہے
سماجی رابطہ