کیوں پیار کرنے کی حدیں ہوتی ہیں
کیوں دل دینے کی وجہ ہوتی ہیں
کیوں جذباتوں کو دبانا پڑتا ہے
کیوں اس دل کو سمجھانا پڑتا ہے
کیوں ہر دل کو یہ محسوس نہیں ہوتا
کیوں سب کو یہ منظور نہیں ہوتا
کیوں دل سے دل نہیں ملتا
کیوں پیار کا پھول نہیں کھلتا
کیوں دل کے نغمے دل نہیں گاتا
دل میں کیا ہے یہ کے نہیں پتہ
کیا دل دینے کی یہی سزا ہے
کیا پیار کرنے میں یہی مزہ ہے . . . !
Posted on May 22, 2012
سماجی رابطہ