میں اپنے دل کی کہانی

میں اپنے دل کی کہانی
سنا کے آیا ہوں

کبھی رویا نا تھا جو
اس کو رلا کے آیا ہوں

تمام عمر کی جاگیر
جس کو سمجھا تھا

وہی تصویر
سر عام جلا کے آیا ہوں

مجھ سے کیا پوچھتے ہو
زندگی کے بارے میں

میں زندگی سے زندگی بچا کے آیا ہوں .

چاند تاروں سے میرا ذکر
اب نہیں کرنا

میں روشنی میں بہت کچھ گنوا کے آیا ہوں …

Posted on Jul 04, 2011