میری لغزشیں نا گنا کرو
میری غلطیاں نا چنا کرو ،
یہ قدم قدم کی حدود کیا
میرے ساتھ ساتھ چلا کرو ،
میں کھلے مزاج کا شخص ہوں
میں تکلفات سے ماورہ ،
یہ جو مہربانی کا لفظ ہے
اسے تم نا مجھ سے کہا کرو ،
کہیں تم نا ہو جاؤ بے سکون
کوئی بد دعا نا تمہیں لگے ،
یہ جو کھوئے کھوئے سے لوگ ہیں
انہیں دیکھ کر نا ہنسا کرو ،
یہ دعا ہے رب کریم سے
تیری تازگی کو خزاں نا ہو ،
یہ باہر تجھ سے جلا کرے
صدا مسکراتے رہا کرو ! ! ! !
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ