میری صنم مجھ سے کیوں خفا ہو گئی
میری صنم مجھ سے کیوں خفا ہو گئی
میری کیا خطا تھی ، بیوفا ہو گئی
اپنے درد دل مجھ کو تو بتاتی
مجھ کو تیری جدائی ، ایک سزا ہو گئی .
رخصت تونے اپنے دل سے کیوں کر دیا
بن کیے شکایت ، تو ہوا ہو گئی .
خوابوں کا محل میرے ایک پل میں توڑ ڈالا
اتنا نا ستا تو ، کیا خدا ہو گئی .
بے گانہ بناکے مجھ کو اتنا تو رلاتی
آنسوں بہانا میرے ، کیا ادا ہو گئی .
موت مجھ کو دیتی ہس کے قبول کرتا
عارف کی جان تجھ پے ، کیوں فدا ہو گئی . . .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ