میری زندگی کو اک تماشہ بنا دیا اس نے
میری زندگی کو اک تماشہ بنا دیا اس نے
بھری محفل میں تنہا بٹھا دیا اس نے
ایسی کیا نفرت اس کو اس معصوم دل سے
خوشیاں چرا کر غم تھما دیا اس نے
بہت ناز تھا اس کی وفا پے کبھی ہم کو
مجھ کو ہی میری نظروں میں گرا دیا اس نے
خود بیوفا تھی میری وفا کی کیا قدر کرتی
انمول تھا میں خاک میں ملا دیا اس نے
کسی کو یاد کرنا تو اس کی فطرت میں شامل نہیں
ہوا کا جھونکا سمجھ کر بھلا دیا اس نے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ