¤ ^ محبت ^ ¤

¤ ^ محبت ^ ¤

محبت میں دیوانگی ضروری ہے
محبت سارے
رشتے ناتے توڑ
دیتی ہے
فقط ایک دل سے
رشتہ جوڑ لیتی ہے
محبت کی حدیں ہوتی نہیں
حدوں کو توڑ دینا
اس کا شیوہ ہے
اگر تمہیں مجھ سے
محبت ہے تو پھر
یہ رشتے ناتوں کی
بندشیں توڑنا ہونگی
اگر ایسا نہیں کر سکتی تو
پھر ہم تم اپنی خواہش کے
کھلونے توڑ دیتے ہیں
دلوں کو موڑ لیتے ہیں
محبت چھوڑ دیتے ہیں . .

Posted on Feb 16, 2011