~ نصیحت ~

چاہت ہے لیکن
حقیقت نہیں ہے
آج کل کسی کو کسی سے
سچی محبت نہیں ہے
جو تمہیں بھلا دے
تم اسے بھلا دو
اس سے بہتر کوئی
نصیحت نہیں ہے …

Posted on Feb 16, 2011