سامنے ہے جو اسے لوگ برا کہتے ہیں ،
جسکو دیکھا ہی نہیں اسکو خدا کہتے ہیں !
فاصلے عمر کے کچھ اور بڑھا دیتی ہے ،
جانے کیوں لوگ اسے پھر بھی دوا کہتے ہیں !
چاند معصوم سے پتوں کا لہو ہے ` خاموش ’ ،
جسکو محبوب کے ہاتھوں کی حنا کہتے ہیں !
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ