شب فرقت ہے ہر شمع بجھا دو

شب فرقت ہے ہر شمع بجھا دو
میرے اپنوں مجھے جینے کی سجا دو

میں تو بسمیل ہوا ہوں اپنوں سے
مجھ کو آکے فر داد جفا دو

خواب میں آکے کیوں سرگوشی کرتے ہو
تنہا ہوں مجھے تو کھل کر سدا دو

شعلہ غم میں بہہ گئی میری منزل
میں ڈھونڈتا ہوں اسکا کچھ تو پتہ دو . . . . !

Posted on Nov 28, 2011