تیرے دامن کی ہوا مانگتے ہیں
ہم بھی جینے کی دعا مانگتے ہیں
مرتب ہو کوئی اچھا نغمہ
ساز آہَنْگ و سدا مانگتے ہیں
ماہ و انجم کے جھروکے اکثر
کسی کے اریز کی دعا مانگتے ہیں
پھر پتنگوں میں خدائی جاگی
شعلے حشر نما مانگتے ہیں
بندہ - پرور کوئی خیریت نہیں
ہم وفاؤں کا صلہ مانگتے ہیں
مہ کدہ ہو کے قلیصہ ساگر
ساری دنیا کا بھلا مانگتے ہیں . . . !
Posted on Jul 23, 2012
سماجی رابطہ