تھا بہت خوش جو بھلا کا مجھے

تھا بہت خوش جو بھلا کے مجھے
آج رویا گلے سے لگا کے مجھے

اس نے سب سے پہلے سوال یہ پوچھا !
تم کو کیسا لگا گنوا کے مجھے

مجھ کو پتھر بنا کے کہتا ہے
جان ! دیکھو نا مسکرا کے مجھے

زندگی نے تو پہلے ہی آزمایا ہے
تم بھی دیکھ لو آزما کے مجھے

اس نے رستہ بدل لیا اپنا
پیار کی راہ پر چلا کے مجھے . . . !

Posted on Jul 09, 2012