تونے یہ پھل جو زلفوں میں لگا رکھا ہے
اک دیا ہے جو اندھیروں میں جلا رکھا ہے
جیت لے جائے کوئی مجھ کو نصیبوں والا
زندگی نے مجھے داؤ پہ لگا رکھا ہے
جانے کب آئے کوئی دل میں جھانکنے والا
اس لیے میں نے گریباں کو کھلا رکھا ہے
امتحان اور میری ضبط کا تم کیا لوگے
میں نے دھڑکن کو بھی سینے میں چھپا رکھا ہے . . . !
Posted on Aug 07, 2012
سماجی رابطہ