واپس نا آؤں گا
چاہے جتنا بھلاؤ گے واپس نا آئونگا میں
آسمان کی بانہوں میں سماں جاؤنگا میں
دیکھنا یونہی ہنستے کھیلتے یونہی مسکراتے ہوئے
کسی روز چپ چاپ سے چلا جاؤنگا میں
نا جانے مجھے یاد کریگا بھی کوئی کے نہیں
نا معلوم کسی کو یاد آؤں کے نا یاد آؤنگا میں
شاید کے ہوجائے میرے لیے بھی کوئی آنْکھ پر نم
شاید کسی کو اشکوں کا تحفہ دے جاؤنگا میں
بہت تڑپا ہوں میں سب کے قریب رہ کے
اب دور جا کے سبکو تڑپاؤنگا میں . . . . !
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ