یونہی رنجشوں میں گزر گئے
کبھی وہ خفا
کبھی میں خفا
چاہتوں کے موڑ پر
کبھی وہ رکا
کبھی میں رکا
وہی رستے وہی منزلیں
نا اسے خبر
نا مجھے پتہ
اپنی اپنی انا میں گم
کبھی وہ جدا
کبھی میں جدا . . . !
Posted on Dec 10, 2011
سماجی رابطہ