زرد رنگ

زرد رنگ

زرد رنگ
دکھ دینے والا ہوتا ہے
جیسے ڈوبتا سورج !
جیسے پت جھڑ کی رت !
جیسے خزاں رسیدہ برگ !
جیسے پیاسی ریت !
جیسے تیز دھوپ !
جیسے بہت پرانا کاغذ !
تجھ سے چھن جانے والی ! ! ! !
تمہاری " محبت " بھی زرد رنگ کی ہو گئی ہے !

Posted on Feb 16, 2011