زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے

زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے ،
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے ،

ہمسفر چاہیے ہجوم نہیں ،
اک مسافر بی قافلہ ہے مجھے ،

تو محبت سے کوئی چال تو چل ،
ہر جانے کا حوصلہ ہے مجھے .

Posted on Feb 16, 2011