نا کچھ دے سکا تو دعا دے جاؤ آپ کو
ہر خوشی مل جائے آپ کو
ہر دعا لگ جائے آپ کو
ہر حسن سج جائے آپ کو
ہر وعدہ یقین دے آپ کو
ہر غم بھلا دے آپ کو
دل کے آرزو ہے کسی طرح بھول جاؤ آپ کو
نا کچھ دے سکا تو دعا دے جاؤ آپ کو . . !
Posted on Jun 23, 2012
سماجی رابطہ