سوچ سمجھ لینا قدم اٹھا نے سے پہلے
کہیں کھو نا جاؤ منزل آنے سے پہلے
مخلص دوست سے محروم ہو نا جاؤ کہیں
یہ سوچ لینا اسے آزمانے سے پہلے
تمھارے سینے میں بھی دھڑکتا ہے ایک دل
یہ سوچ لینا کسی کا دل دکھانے سے پھلائے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ