دور کہیں رہتے ہو کہیں
دور کہیں رہتے ہو کہیں
دل میں میرے بستے کیوں نہیں
درد میں ڈوبے رہتے ہو کہیں
خوابوں میں میرے بستے کیوں نہیں
دور کہیں رہتے ہو کہیں
چار دیواری کہتے ہیں یہی
چل اُڑ جائیں دل کے ساتھ کہیں
فاصلے یہ کم ہوتے ہی نہیں
فاصلے کیوں کم ہوتے ہی نہیں
دور کہیں رہتے ہو کہیں
دل میں میرے بستے کیوں نہیں
چاہت دل کی بانٹتے ہی نہیں
درد میں ڈوبے رہتے ہو کہیں
دل میں میرے بستے کیوں نہیں
جان نا پائے تجھ کو ہم کبھی
جان پاتے تو روک لاتے تجھ کو ہم یہیں
دور کہیں … … … . .
وقت کے ساتھ چلتے ہو کہیں
میرے ساتھ چلتے ہی نہیں
جو چلوگے ہمارے ساتھ تم اگر
چھوڑیں گے نا تیرا ساتھ ہم کبھی
دور کہیں رہتے ہو کہیں … … …
دل میں میرے بستے کیوں نہیں
دور کہیں رہتے ہو کہیں
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ