آج کے بعد
اب نا رہینگے تیرے سحر میں ہم آج کے بعد
اب نا لکھیں گے کوئی غزل ہم آج کے بعد
لیا یہ فیصلہ ہم نے بڑی جدوجہد کے بعد
پئیں گے اب بھی روز ، نا گرینگے کبھی ہم آج کے بعد
تم نے توڑا یقین میرا وفا کے نام پے
کرینگے اب نا بھروسہ کسی پے ہم آج کے بعد
مجھے چھوڑا اندھیرے میں خطا تیری یہ مجھ پے ہے
سزا تیری خطا کی خود کو نا دینگے ہم آج کے بعد
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ