آج کل کی لڑکیاں موبائل خوب چلاتی ہیں

آج کل کی لڑکیاں موبائل خوب چلاتی ہیں

آج کل کی لڑکیاں موبائل خوب چلاتی ہیں
سیدھے سادے لڑکوں کو باتوں میں پھنساتی ہیں
جانے کتنے لڑکوں کو مس کال کرتی رہتی ہیں
جب کال واپس آئے تو بات بھی خوب کرتی ہیں
ایسی جھوٹی لڑکیوں پے نا کرو اعتبار
یہ تو ایک دھوکہ ہے نا سمجھو اسکو پیار
ایک سے ری چارج کرواتی ہیں دوسرے کو فون لگاتی ہیں
تیسرے کو ہائے بولتی ہیں اور چوتھے کو پھنساتی ہیں
اتنی التجا ہے تم سے اے دوستو
ان کے جھوٹے پیار کو اپنے دل سے نکال دو
ورنہ یہ لڑکیاں کر دینگی برباد
عارف کی یہ سچائی ہر پل آئیگی یاد .


Posted on Feb 16, 2011