کہہ نہیں سکتی پر کہتی ہے 
 مجھ سے میری ننھی بچی 
 ابو گھر چل 
 ابو گھر چل 
 اس کی سمجھ میں کچھ نہیں آتا 
 کیوں زندان میں رہ جاتا ہوں 
 کیوں نہیں ساتھ میں اسکے چلتا 
 کیسے ننھی سمجھاؤں 
 گھر بھی تو زندان کی طرح ہے 
Posted on Jun 04, 2011
کہہ نہیں سکتی پر کہتی ہے 
 مجھ سے میری ننھی بچی 
 ابو گھر چل 
 ابو گھر چل 
 اس کی سمجھ میں کچھ نہیں آتا 
 کیوں زندان میں رہ جاتا ہوں 
 کیوں نہیں ساتھ میں اسکے چلتا 
 کیسے ننھی سمجھاؤں 
 گھر بھی تو زندان کی طرح ہے 
سماجی رابطہ