بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم
قسم چاھیں لے لو خدا کی قسم
بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم
ہماری غزل ہیں تصور تمہارا
تمھارے بن اب نا جینا گوارہ
تمہیں یونہی چاہیں گے جب تک ہیں دم
بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم
ساگر کی بانہوں میں موجیں ہیں جتنی
ہم کو بھی تم سے محبت ہے اتنی
کے یہ بیقراری ، اب نا ہوگی کم
بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم . . . . !
Posted on May 25, 2012
سماجی رابطہ