کریکٹر ڈھیلا ہے

کڑیوں کا نشہ پیارے نشہ سب سے نشیلا ہے
جسے دیکھوں یہاں وہ حسن کی بارش میں گیلا ہے

عشق کے نام پہ کرتے سبھی اب راس لیلا ہے
میں کروں تو سالا کریکٹر ڈھیلا ہے
ہو ! میں کروں تو سالا کریکٹر ڈھیلا ہے

لڑکوں کا نشہ پیارے نشہ سب سے نشیلا ہے
جسے دیکھوں یہاں وہ حسن کی بارش میں گیلا ہے

عشق کے نام پر کرتے سبھی اب راس لیلا ہے
میں کروں تو سالا کریکٹر ڈھیلا ہے
ہو ! میں کروں تو سالا کریکٹر ڈھیلا ہے

لائک اٹ لائک اٹ . . .

ہے سمپل سا یہ فارمولا ، ہے لو کا فنڈا کھوکھلا
مجھے بس پیاس تو ہی دے ، کول کول کول رہتا ہے

کسی کا ہاتھ تھام کے ، ہرادیا کیوں بعد نام کے
آئی لو یو فور ایور کوئی ، فول فول فول کہتا ہے

اسے پینے سے ہے مطلب ، یہ یوون سینٹ لیلا ہے
فرق پڑتا ہے کیا بانہوں میں ، منی ہے یا شیلہ ہے

عشق کے نام پر کرتے سبھی اب راس لیلا ہے
میں کروں تو سالا کریکٹر ڈھیلا ہے
ہو ! میں کروں تو سالا کریکٹر ڈھیلا ہے

یہ چرچا فیس بک پہ ہے ، مزہ بس ایک لک میں ہے
ھسی چہرے کو تولدی ، بار بار بار بار کرتا ہے

جو دل کا فوٹو فریم ہو ، وہاں فوٹو کیوں سیم ہو
کیلنڈر ہی طرح اسے ، روز روز روز روز چینج کرتا ہے

کمر پتلی ہو جتنی بھی مزہ اتنا نشیلا ہے
چلے گا جو بھی ہے آنکھوں کا رنگا کالا یا نیلا ہے
عشق کے نام پہ کرتے سبھی اب راس لیلا ہے

میں کروں تو سالا ، کریکٹر ڈھیلا ہے
ہو ! میں کروں تو سالا ، کریکٹر ڈھیلا ہے
کڑیوں کا نشہ پیارے ، نشہ سب سے نشیلا ہے
جسے دیکھوں یہاں وہ حسن کی بارش میں گیلا ہے
عشق کے نام پہ کرتے سبھی اب راس لیلا ہے

میں کروں تو سالا ، کریکٹر ڈھیلا ہے -

Posted on Jun 05, 2011