ہر شعر ہر نظم میں

ہر شعر ہر نظم میں

چاہا ہے میں نے بہت شدت سے تم کو ،
میں تمہیں بہت شدت سے یاد آؤنگا ،


یوں سکون سے تم کبھی بھی سو نا سکوگی ،
بنکے دل کی کسک رات بھر جگائونگا ،


اب کے برس ساون دل میں آگ لگائیگا ،
بھیگو گی تم جب بھی بارش میں میں یاد آؤنگا ،


ہر شعر ہر نظم میں نظر آئینگی میری باتیں ،
پڑھوگی جب بھی کوئی شاعری میں یاد آؤنگا . . ! ! !

Posted on Feb 16, 2011