ہم اپنے پیار کا اظہار اسلئے نہیں کرتے
ہم اپنے پیار کا اظہار اسلئے نہیں کرتے
کیوں کے ہم انکی ہاں یا نا سے ڈرتے ہیں ،
اگر انہوں نے کر دی ہاں تو خوشی سے مر جائینگے
اگر انہوں نے کر دی نا تو رو رو کے مر جائینگے ،
بات یہ نہیں کے ہم اپنی موت سے ڈرتے ہیں
ہماری موت پے بہہ نا جائیں ان کے دو آنْسُو ،
ہم ان دو آنسوں کی قدر کرتے ہیں … . .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ