جینا میرا تیرے لیے

جینا میرا تیرے لیے


جینا میرا تیرے لیے تو نہیں پاس تو کیا ہوا
خوشبو تیری ہرپل رہے سانسوں میں میری سدا


میں نہیں جانتی میری منزل کہاں یوں ہی چلتی رہوں میں اگر
یہ ہے کیسا سحر چلوں تو سفر تیرا احساس ہی تو رہیگا مگر


سمجھے گی نا یہ دنیا کبھی تیرے ہی دم سے ہے میری خوشی
کہتے ہیں لوگ جسے دیوانگی جانے وہ کیا ہوتی ہے بےخودی


کتنی ادھوری تھی تجھ بِن تو میں تم سے ملی تو ملا مجھ کو چین
مل ہی گئے ہیں اب تو صنم دنیا کریگی اب کیا ستم

Posted on Feb 16, 2011