کیا خبر تم کو دوستی کیا ہے
یہ روشنی بھی ہے اندھیرا بھی ہے
خواہشوں سے بھرا جزیرہ بھی ہے
بہت انمول اک ہیرا بھی ہے
دوستی اک حسین خواب بھی ہے
پاس سے دیکھو تو سراب بھی ہے
دکھ ملنے پہ یہ عزاب بھی ہے
اور یہ پیار کا جواز بھی ہے
دوستی یوں تو مایہ جال بھی ہے
اک حقیقت بھی ہے خیال بھی ہے . . . !
Posted on May 10, 2012
سماجی رابطہ