میں پیار کرتا ہوں تم سے
تو نے مجھ سے کہا
میں پیار کرتا ہوں تم سے
سُنو
پیار میں جنگ محبت دونوں جائز ہیں
میں نے کہا اچھا
لیکن یہ جو تم کر رہے ہوں
وہ غلط ہے
لیکن تم نا مانے تم میرے پاس آئے
اور مجھے پکڑ لیا
تو نے مجھ سے کہا
میں پیار کرتا ہوں تم سے
میں نے کہا چھوڑ دو مجھے جانے دو
لیکن تم نا مانے
تم بولتے رہے آئی لو یو
اور میرے بالوں میں اپنا ہاتھ پھیرتے رہے
میں نے پھر کہا
چھوڑ دو ، چھوڑ دو ، چھوڑ دو
ورنہ میں رو دوں گی
تو نے مجھ سے کہا
میں پیار کرتا ہوں تم سے
تم ! ! !
تم سے میرا رونا نا دیکھا گیا
میں رونے لگی اور
بولتی رہی جانے دو
پھر تم نے
سوری بول کر
مجھے چھوڑ دیا
تو نے مجھ سے کہا
میں پیار کرتا ہوں تم سے
میں پیار کرتا ہوں تم سے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ